9 اکتوبر 2013 - 20:30
کیا خمس کی ڈیٹ سے ایک دن پہلی لی گئی تنخواہ پر بھی خمس ہے؟

SALAM 2 ALL 1. AGAR KHUMS KI DATE AAJY TO JO TANKHWAH IS DATE SE PEHLAY MILI THI US P B KHUMS NIKALA JY GA? 2. WO ASHYA JO KHUMS KI DATE AAJANY SE IK DIN PEHLY KHARIDI GAI HON UNKEY BARE ME KIA HUKUM HY?

ابنا: علیکم السلامخمس کی ڈیٹ پر جو بھی پیسہ سال بھر کے اخراجات کے بعد آپ کے پاس باقی بچا ہے اس پر خمس ہے چاہے وہ تنخواہ کی صورت میں ہو یا ویسے ہی بچت ہو۔اور وہ اشیاء جو خمس کی ڈیٹ سے پہلے خریدی ہیں اگر وہ مخمس پیسے سے خریدی ہیں یعنی پچھلے سال آپ نے اس تاریخ کو خمس ادا کر دیا تھا اب سال بھر میں خریدی جانے والی چیزیں مخمس پیسے سے ہوں گی ان پر خمس نہیں ہے لیکن اگر پہلی مرتبہ خمس ادا کرنا ہے تو اس صورت میں گھر اور گھر کی تمام چیزوں سے خمس نکالا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲